23 جولائی 2012 - 19:30

پشاور… خيبرايجنسي ميں نيٹو کے3کنٹينرزپر نامعلوم افرادکي فائرنگ سے ڈرائيورہلاک اورکلينرزخمي ہوگيا.

خاصہ دارفورس ذرائع کے مطابق حملہ جمرودبازارکے قريب ہوا جہاں پشاورسے خيبرايجنسي کے راستے افغان سرحد جانے والے نيٹو کے 3کنٹينرز مسلح افرادنے حملہ کرديا.فائرنگ سے ايک ڈرائيورہلاک اورکلينرزخمي ہوگيا.ذرائع کے مطابق حملہ کے بعد دوکنٹينرز غائب بھي ہے جن کي تلاش شروع کردي گئي ہے جبکہ ڈرائيورکي لاش اورزخمي کلينرکو اسپتال منتقل کردياگياہے.نيٹوسپلائي کے بعد طورخم بارڈر کے راستے افغانستان جانيوالے کنٹينرزپريہ پہلا حملہ ہے.

.......

/169